کمپنی کے پاس کامیابی کے لئے ضروری تمام وسائل موجود ہیں۔

کامیابی انہیں حاصل ہوتی ہے جو دیواروں کی بجائے پل تعمیر کرتے ہیں۔

کامیابی انہیں حاصل ہوتی ہے جو دیواروں کی بجائے پل تعمیر کرتے ہیں۔

webweb

ہمارا تجارتی لائحہ عمل

  • Bull

    بڑھانے کے لئے
    bull
  • Bear

    گھٹانے کے لئے
    bear
  • Flat

    کوٹیشن
    graph
web web

مقصد

  • معاشرتی سیاست

    IMAGE استحکام، اعتبار اور خوشحالی کا نشان ہے۔ اور ہمارے لئے معاشرتی ذمہ داری ہے، جس سے کمپنی کی ساکھ مزید بہتر ہوتی ہے۔
    shield
  • تعلیمی قابلیت

    ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنے محترم تاجروں کو ٹیکنالوجی، تربیت، کیپیٹل اور رہنمائی فراہم کریں تاکہ وہ کامیاب تاجر بنیں۔
    medal
  • استحکام

    ہمارا عملہ پچھلے سال کی نسبت تین گنا ہو چکا ہےاور یہ ترقی جاری ہے۔
    check
  • اشتہارات

    مثالی کام کی نشانیے اور کسٹمرز کی ذمہ داری، شریک کار اور ریاست، جو کہ ہماری اشتہاری مہم ، انٹرنیٹ پر نشر و اشاعت، اور خبروں وغیرہ کی ترسیل کا باعث بنتے ہیں۔
    eye
  • ترقی

    ہم اس انڈسٹری میں پہلے نہی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے ماہرین اس بات کو ثابت کر چکے ہیں کہ یہ ٹول جو کہ ہم مارکیٹ میں استعمال کررہے ہیں اس قابل ہے کہ اسے بزنس ماڈل بنانے میں پہلا مقام دیا جائے۔ ہم بہترین تجارتی پوزیشن میں ہیں جس کی بنیاد منفرد الگوردھمز کا ایک سلسلہ ہے۔
    arrow-up
  • شراکت دار

    حالیہ سالوں میں، بہترین لائحہ عمل کے استعمال سے، باہمی ادب اور اعتماد کی وجہ سے کمپنی کا سالانہ منافع بڑھ رہا ہے۔
    user
2013
ہماری کمپنی نے مشہور بین الاقوامی مارکیٹس کو اپنایا ہے۔
2015
مندی کی تجارت میں اور برے حالات میں تجارت کے تجربہ کی وجہ سے ہماری کمپنی نے ایشیائی مارکیٹ جب گر گئی تھی تب بھی 100 ملین یو ایس ڈالرز سے بھی زیادہ کمائے میں کامیاب ہوئی، جس کی وجہ سے اس کی ساکھ مقامی مارکیٹ میں اور مضبوط ہوئی اور اپنے شراکت داروں کو یہ ثابت کیا کہ کمپنی ہر طرح کے حالات میں کمائی کر سکتی ہے۔
2016
پہلے دن سے ہی کمپنی نے خام مال، قیمتی دھاتوں اور پتھروں کی کان کنی میں سرمایہ کاری کی۔ 2016 میں، جنوبی افریقہ کی مقامی مارکیٹ میں سنجیدہ سرمایہ کاری کے بہت اچھے نتائج حاصل ہوئے۔ BB Sheldon جنوبی افریقہ کی سونے اور ہیروں کی کان کنی کی صنعت میں بہت سنجیدگی سے سرمایہ کاری کو پوری توجہ سے بڑھا رہی ہے اور ملک کی سب سے بڑی کمپنیوں کی مالک ہے۔
2019
Logan Taylor اور Robert Palmer کی سربراہی میں ہمارے تجارتی سٹاف، نےکریپٹو کرنسی کی بہت بڑی پروموشن کے لئے ایک مخصوص کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جس کی نتائج کی روشنی میں ایک شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کریپٹو کرنسی کی تجارت کو فروغ دے گا، اس کی نگرانی کرے گا اور مارکیٹ کا تجزیہ کرے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم پرائویٹ سرمایہ کاروں کو یہ موقع فراہم کر رہے ہیں کہ وہ تمام جدید ٹولز کی وجہ سے منافع کمائیں بالکل اسی طرح جیسے ماہر تاجر کما رہے ہیں۔ ہمیں اس کے لئے انٹرنیٹ کے وسائل کی ضرورت تھی جو ہمارے بالکل نئے نا تجربہ کار تاجروں کو یہ موقع فراہم کرسکے کہ وہ بین الاقوامی تاجروں کے ساتھ مل سکیں اور زیادہ سے زیادہ کامیابی حاسل کرسکیں۔ تاہم، ہم اپنی فیلڈ کے ماہر ہیں اور ہم ایک بھی موقع ضائع نہی کرتے جس سے ہمارا اپنا کیپیٹل اور ہمارے شراکت داروں کا کیپیٹل زیادہ ہو۔ ہم رجحانات کی پیروی کرتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح کے مارکیٹ کے حالات میں تجارت کیسے کرتے ہیں۔
  • <%period.year%>

اہم سوالات









webweb

شراکت دار

Shanghai-Stock-Exchange
Boerse-Frankfurt
ASX
London-Stock-Exchange
DFM
Kraken
NYSE
Bitfinex
HKEX
NASDAQ
Tokyo-Stock-Exchange
TMX-Toronto-Stock-Exchange
Binance-Exchange
National-Stock-Exchange-of-India